The Dawn News - Pakistan - Punjab

13 تا 16جون ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے  13 سے 16 جون کے دوران ملک کے بالائ اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور جنوبی پنجاب اور  بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی  پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، مغربی ہواؤں کے اس سلسلے کا 13جون سے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں 13 سے 16 جون کے دوران کشمیر ، گلگت بلتستان ، مری گلیات ، سوات مانسہرہ میں بارش متوقع ہے۔

بٹگرام ، مالاکنڈ ، شانگلہ ، کوہستان ، ایبٹ آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے جبکہ   چند مقامات پر ژالہ باری  بھی متوقع ہے۔

13 سے 16 جون کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، میانوالی ، سرگودھا میں بھی بارش کا امکان ہے، جبکہ منڈی بہاالدین ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ ، ناروال ، لاہور ، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسی طرح ہری پور ، پشاور ، مردان ، صوابی ، نوشہرہ ، چارسدہ ، مہمند ، خیبر ، کرم ، کوہاٹ ، کرک ، ڈی آئی خان ، وزیرستان ، ، ژوب ، بارکھان ، موسیٰ خیل میں بھی چار روز کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی ، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔