The Dawn News - Sport - Cricket

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے 8 وکٹوں پر 144 رنز، 218 کی برتری حاصل
آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے جب کہ کینگروز نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 144 رنز بناکر 218 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کا فائنل مقابلہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنالیے تھے اور ان کی برتری 218 رنز کی ہوگئی تھی۔

دوسری اننگز میں آسٹریلین بلے باز بھی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹہر سکے، الیکس کیری 43 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ مارنس لبوشین نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔

دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ 6، کیمرون گرین صفر، اسٹیون اسمتھ 13، ٹرویس ہیڈ 9، بیو ویبسٹر 9، پیٹ کمنز 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ مچل اسٹارک 16 اور ناتھ لیون ایک رن بناکر کریز پر موجود ہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں لنکی نگیڈی اور کگیسو ربادا نے 3،3 جب کہ ویان ملڈر اور مارکو جانسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل، جب دوسرے دن کے کھیل کا آغاز  پر جب جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر جب دوبارہ بلے بازی شروع کی تو ان کے بیٹرز پہلے روز کے مقابلے میں کافی پرُاعتماد نظر آئے۔

کپتان ٹمبا باؤما اور ڈیوڈ بیڈنگھم کے درمیان 64 رنز کی مستحکم پارٹنر شپ کے بعد پروٹیز کو کچھ امید ضرور ملی, تاہم 94 کے مجموعی اسکور پر جب کپتان ٹمبا باؤما 36 رنز بنا پیٹ کمنز کا شکار ہوئے تو اس کے بعد جنوبی افریقی بیٹرز کینگروز کے سامنے زیادہ دیر تک مزاحمت کرنے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم  صرف 138 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کپتان پیٹ کمنز نے تباہ کن بولنگ کی اور 28 رنز دے کر 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔ میچل اسٹارک 2 اور جوش ہیزل ووڈ ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

اس سے قبل ٹمبا باوما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہوا، جنوبی افریقہ بولرز نے صرف 212 کے مجموعے پر کینگروز کو ڈھیر کردیا تھا۔

بیوویبسٹر اور سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقی بولرز کے سامنے مزاحمت کرتے نظرآئے اور دونوں نے بالترتیب 72 اور 66 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔

پروٹیز کے فاسٹ بولر کاگیسوراباڈا نے 51 رنز کے عوض 5 وکٹیں اپنے نام کیں اور ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کےلیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے۔ مارکوجانسن 3 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جب کہ کیشومہارج اور ایڈن مارکرم کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔

کینگروز اسکواڈ

پیٹ کمنز (کپتان)، عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، کیمرون گرین، اسٹیون اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، بیو ویبسٹر، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، نیتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ

پروٹیز اسکواڈ

ٹمبا باؤما (کپتان)، ایڈن مارکرم، ریان رکلیٹن، ویان ملڈر، ٹرسٹن اسٹبس، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کگیسو ربادا اور لنگی نگیڈی

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کے پاس آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع ہے۔

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کے پچھلے ایڈیشن کا فائنل اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جس میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چیمپئن بنی تھی اور اس بار وہ جنوبی افریقہ کو شکست دیکر مسلسل 2 ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کرسکتی ہے۔