The Dawn News - Pakistan - Sindh

حکومت سندھ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کیلئے 1018 ارب روپے مختص کردیے
حکومت سندھ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کے لیے 1018 ارب روپے مختص کردیے، صوبائی حکومت  مالی سال 26-2025 کیلئے کل پیش کرے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے آئندہ مالی سال کا  ترقیاتی پروگرام تیار کرلیا ہے جس کے لیے 26-2025 کے بجٹ میں 1018 ارب  روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ میں صوبائی ترقیاتی پروگرام کیلئے 520 اور ضلعی ترقیاتی بجٹ کیلئے55 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

ترقیاتی بجٹ میں تعلیم کیلئے102 ارب 79 کروڑ اور صحت کیلئے45 ارب 37 کروڑ  روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ آبپاشی کیلئے83 ارب 95 کروڑ  روپے رکھے گئے ہیں۔

بجٹ 26-2025  میں ترقیاتی بجٹ میں بلدیات کیلئے143ارب 21  کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ورکس  اینڈ سروسزکیلئے  143 ارب 21 کروڑ روپے  روپے رکھے گئے ہیں۔

بجٹ کے لیے غیرملکی فنڈز  سے 366 ارب  روپے ور  وفاقی سالانہ ترقیاتی پروگرام سے 76 ارب روپے ملیں گے ، جبکہ  سندھ کا غیرترقیاتی بجٹ 2 کھرب روپے کا ہوگا۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

بجٹ میں 3642 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 400 ارب روپے رکھے جائیں گے  جبکہ 3161 نامکمل ترقیاتی منصوبوں کیلئے331 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

آئندہ بجٹ میں 481 نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ 1350 منصوبوں پر 100فیصد رقم جاری کی جائے گی۔

اس سال کی رقم منتقلی پر آئندہ ترقیاتی پروگرام 1264 ارب روپےکا ہوجائےگا، رواں سال ترقیاتی بجٹ 1165 ارب روپے تھا۔