The Dawn News - World - America Europe

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی تو امریکا، اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں اسرائیلی کارروائی کے بارے میں پیشگی اطلاع دی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہونا چاہیے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر نظرِ ثانی کرے گا اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے گا۔

امریکی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو امریکا، اسرائیل کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ کی انتظامیہ نے مشرقِ وسطیٰ کے ایک اہم اتحادی ملک کو پیشگی اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی کارروائی ہونے والی ہے، تاہم یہ بھی واضح کیا گیا کہ امریکا اس حملے میں شریک نہیں تھا۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بیان دیا تھا کہ امریکا، ایران پر حملوں میں شامل نہیں ہے اور اس کی اولین ترجیح خطے میں موجود امریکی افواج کا تحفظ ہے۔

فاکس نیوز نے یہ بھی رپورٹ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ، قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں جمعے کی صبح شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے جمعہ کے روز ایران پر فضائی حملوں کی ایک بڑی کارروائی کی، جس میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں جوہری اور عسکری مقامات شامل تھے۔

اسرائیلی وزیرِاعظم نے دعویٰ کیا کہ حملے میں ایران کی نطنز میں واقع جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، ان حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنس دان محمد مہدی طہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہوگئے ہیں۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت پانچ شہری شہید اور کم از کم 20 زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیل کا مؤقف ہے کہ اس نے ایران کی جوہری تنصیبات، بیلسٹک میزائل فیکٹریوں اور اہم عسکری کمانڈرز کو نشانہ بنایا اور یہ کارروائی تہران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ایک طویل آپریشن کا آغاز ہے۔

بعد ازاں ایرانی میڈیا اور عینی شاہدین کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن میں نطنز میں واقع مرکزی یورینیم افزودگی تنصیب بھی شامل ہے۔

اسرائیل نے ممکنہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے پیشِ نظر ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔