The Dawn News - World - Asia

ایئرانڈیا کی فلائٹ میں بم کی اطلاع، طیارے کی تھائی لینڈ میں ہنگامی لینڈنگ
تھائی لینڈ کے ایئرپورٹ حکام کے مطابق پھوکٹ سے دہلی جانے ہونے والے ایئرانڈیا کے مسافر طیارے کو دورانِ پرواز بم کی دھمکی ملنے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔

عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے پروٹوکولز پر عمل درآمد کرتے ہوئے طیارے میں موجود تمام 156 مسافروں کو نکال کر بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلائٹ ریڈار کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز ’اے آئی 379‘ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے تفریحی جزیرے پھوکٹ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی، لیکن مسافر طیارے نے بم کی اطلاع ملتے ہی بحیرہ انڈمان پر ایک لمبا چکر کاٹنے کے بعد واپس تھائی لینڈ کے جنوبی آئی لینڈ پربحفاظت لینڈ کر لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی شہر احمد آباد میں ایئرانڈیا کا جہاز اُڑان بھرتے ہی گِر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں 240 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

تھائی لینڈ ایئرپورٹ حکام نے تاحال بم کی دھمکی سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، جبکہ ایئرانڈیا نے بھی اس حوالے سے تاحال اپنے مؤقف سے آگاہ نہیں کیا۔

بھارتی ایئرلائنز اور ہوائی اڈوں کو گزشتہ سال جعلی بم دھمکیوں کی ایک لہر کا سامنا کرنا پڑا، جس کے دوران پہلے 10 ماہ میں تقریباً ایک ہزار جعلی کالز اور پیغامات موصول ہوئے، جو 2023 کے مقابلے میں تقریباً 10 گنا زیادہ تھے۔

ایئرانڈیا کے بوئنگ787 بیٹرے کو گراؤنڈ کرنے پر غور

احمد آباد میں پیش آنے والے المناک واقعے کے بعد بھارتی حکومت نے ایئرانڈیا کے بوئنگ 787 بیڑے کو گراؤنڈ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ نے احمد آباد میں طیارہ حادثے کے ایک روز بعد بتایا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں 240 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔