The Dawn News - Sport - Cricket

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلوی فرنچائز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا
پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم بگ بیش لیگ کے سیزن 15 میں ڈیبیو کریں گے، بابراعظم کا آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی فرنچائز ’سڈنی سکسرز‘ کے ساتھ مکمل سیزن کا معاہدہ ہوا ہے جس کی تصدیق فرنچائز نےکر دی ہے۔

سڈنی سکسرز کے مطابق بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں ان کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گے، پاکستان ٹیم کے سابق کپتان کے ساتھ یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی معاہدوں میں سے ایک ہے، فرنچائز نے بتایا کہ لیگ کے قوانین کے تحت کوئی بھی ٹیم ڈرافٹ سے قبل کسی بھی ایک انٹرنیشنل پلیئر کے ساتھ براہ راست معاہدہ کرسکتی ہے۔

سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر بابر اعظم نے کہا کہ اس ٹیم کا حصہ بننے پر فخرمحسوس کر رہا ہوں، ورلڈ کلاس بیٹر اسٹیون اسمتھ اور جوش ہیزل وڈ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنےکے لیے پُرجوش ہوں، آسٹریلیا میں بہت کرکٹ کھیلی ہے مگر بی بی ایل میں ڈیبیو کا شدت سے منتظر ہوں۔

سڈنی سکسرز کے جنرل مینجر ریچل ہائینز نے بابر اعظم کو سکسرز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ باصلاحیت اورانتہائی تجربہ کارکھلاڑی بابراعظم ہماری ٹیم کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ ہیں، وہ ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی اور ثابت شدہ لیڈر ہیں، پُر امید ہیں کہ فینز بابراعظم کو سکسرز کی جرسی میں دیکھ کر بے حد خوش ہوں گے۔

خیال رہے کہ بگ بیش لیگ کے سیزن 15 کے ڈرافٹ کے لیے پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، حارث رؤف، محمد حسنین اور اسامہ نے رجسٹرڈ کروا لیا ہے جبکہ پاکستان ویمن کرکٹ کی کپتان فاطمہ ثنا بھی بگ بیش لیگ سیزن 15 کھیلنے کی خواہشمند ہے۔

بی بی ایل سیزن 15 کا ڈرافٹ 19 جون کو شیڈول ہے، جبکہ سیزن کا آغاز دسمبر 2025 کے وسط میں ہوگا اور اختتام جنوری 2026 کے آخری ہفتے میں ہوگا۔