The Dawn News - Tech

انسٹاگرام میں کیمرا کے اصل سائز کی تصویر شیئر کرنا ممکن
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اب تصویر کو کاٹے یا ایڈٹ کیے بغیر اصل حالت میں اور سائز میں شیئر کرنا ممکن ہوگیا۔

عام طور پر انسٹاگرام پر سنگل تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایپ مخصوص سائز کے فارمیٹ میں تصویر شیئر کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے، جس وجہ سے صارفین تصویر کو کاٹتے یا ایڈٹ کرتے تھے۔

تاہم اب صارفین اس مشکل سے آزاد ہوگئے اور انسٹاگرام نے تقریبا تمام فونز کے کیمرا سے کھینچی گئی تصویر کو اس کے اصل سائز میں شیئر کرنے کی سہولت فراہم کردی۔

اب صارف  3:4 تناسب (Aspect Ratio) والی تصاویر کو اصل حالت میں شیئر کر سکیں گے، مذکورہ سائز میں کوئی بھی اپلوڈ کی جانے والی تصویر اب اپنے اصل سائز میں نظر آئے گی۔

انسٹاگرام سربراہ کے مطابق تقریباً ہر اسمارٹ فون کیمرا اسی فارمیٹ یعنی (3:4) کو بطور ڈیفالٹ استعمال کرتا ہے لیکن پہلے انسٹاگرام مذکورہ سائز میں تصویر شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا تھا، تاہم اب صارفین اسی سائز کی تصویر بھی شیئر کر سکیں گے۔

مذکورہ سائز کے علاوہ صارفین اب بھی اپنی مرضی کے مطابق 4:5 تناسب والی تصاویر اپلوڈ کر سکیں گے۔