The Dawn News - Pakistan - Karachi

جامعہ کراچی کی ٹیچرز سوسائٹی کے قریب نوجوان کی لاش برآمد
پولیس کو کراچی یونیورسٹی کی ٹیچرز سوسائٹی کے قریب سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔

سچل تھانے کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ 20 سالہ نوجوان کی لاش سپر ہائی وے کے قریب سوسائٹی کی دیوار کے باہر جھاڑیوں سے ملی ہے، مقتول کے سر پر چوٹیں آئی تھیں۔

اورنگزیب خٹک کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر  ملزمان نے گاڑی میں سفر کے دوران مقتول کو چلتی ہوئی گاڑی سے وہاں پھینکا ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جہاں اس کی شناخت فوری طور پر نہیں ہو سکی۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ اگرچہ مقتول کی لاش گلنے کے آخری مراحل میں تھی، لیکن سر پر چوٹیں موجود تھیں۔

ڈاکٹر سمیہ کا کہنا تھا کہ  سر پر گہری چوٹ موت کی وجہ بنی۔