The Dawn News - Pakistan

ایران سے پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل، طلبہ کیلئےانتظامات جاری ہیں، وزیرخارجہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق  ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران سے 450 زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے اور  ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے محفوظ انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا  جبکہ ایران میں پاکستانی سفارتخانہ عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین سے بھی رابطے میں ہے اور  ان کی محفوظ رہائش اور ممکنہ انخلا کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں جبکہ وزارت خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے فعال ہے۔