The Dawn News - World

معلوم تھا ایران پر حملے کی قیمت چکانا ہوگی، سربراہ اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے کہا ہے کہ ابتدائی حملوں میں ہی ہم نے اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈ کو ختم کر دیا اور ہمیں اس بات کا علم تھا کہ ایران پر حملے کی قیمت چکانا ہوگی۔

دی یروشلم پوسٹ  کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تہران تک ایک فضائی راستہ کامیابی سے کھول دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’آپریشن رائزنگ لائن‘ کے دوران اس فضائی راستے سے پائلٹ اسرائیلی سرزمین سے سینکڑوں کلو میٹر دور جاکر سینکڑوں اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے اسرائیلی سرزمین پر فائر کیے جانے والے میزائلوں کی نشاندہی کرکے انہیں تباہ کررہے ہیں۔

صہیونی فوج کے سربراہ  نے کہا کہ ہم نے اسرائیلی شہریوں سے وعدہ کیا ہے کہ جو کوئی بھی آپ کو نقصان پہنچائے گا، اسے کہیں بھی اور کسی بھی میدان میں بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے تھے کہ ایران پر حملے کی قیمت ادا کرنی پڑیں گی، لیکن اس سے پہلے بہت دور ہوجاتی، ہمیں یہ کارروائی کرنی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ڈی ایف جانی نقصان کو کم سے کم کرنے کے لیے بہترین نظام، طریقہ کار اور صلاحیتیں استعمال کر رہا ہے، لیکن یہ فول پروف نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس آپریشن کے دوران ہم ایرانی میزائل حملوں میں اپنے شہری کھوچکے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلیوں پر زور دیا کہ وہ آئی ڈی ایف کے ہوم فرنٹ کمانڈ کی ہدایات پر عمل کریں۔

لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے کہا کہ ابتدائی حملوں میں ہی ہم نے اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈ کو ختم کر دیا تھا اور ہم اپنی کارروائیوں میں تیزی جاری رکھیں گے جب کہ  آنے والے سالوں میں اپنی سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنائیں گے۔