The Dawn News - World - Asia

ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے اسرائیلی حملوں کی مذمت کا مطالبہ
ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے اسرائیلی حملوں کی مذمت کا مطالبہ  کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے نمائندے برائے آئی اے ای اے رضا نجفی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا کو جارحیت کے ان متوقع اقدامات کا مکمل علم تھا، جو اس معاملے میں پیشگی آگاہی اور ملوث ہونے کی سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران نے اپنی محفوظ کردہ جوہری تنصیبات کے خلاف ایسے معتبر خطرات کو باقاعدہ اور بارہا ایجنسی کی توجہ میں لایا تو  آئی اے ای اے اور انسپکٹر جنرل کی واضح ذمہ داری تھی کہ وہ مؤثر حفاظتی اقدامات کرتے اور ایجنسی کو اسرائیلی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرنی چاہیے اور اسے جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔