The Dawn News - World - Middle East

ایرانی حملوں کے پیش نظر اسرائیل نے نیوی گیشن ایپلی کیشنز بند کردیں
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل نے حفاظتی اقدامات کے تحت اپنے ملک میں نیوی گیشن ایپلی کیشن سمیت نقل و حرکت اور لوکیشن کی معلومات فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز کو بند کردیا۔

دو دن قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ اسرائیل نے موبائل ٹیکنالوجی اور لوکیشن کی معلومات فراہم کرنے والی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایران پر کامیاب حملے کیے۔

ایران کی جانب سے جارحانہ جوابی کارروائی کے بعد اب اسرائیل نے اپنے ملک میں نیوی گیشن ایپلی کیشنز کو بند کردیا۔

’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق اعلیٰ فوجی عہدیدار نے اسرائیل بھر میں نیوی گیشن ایپلی کیشنز کو بند کرنے کی تصدیق کی۔

اعلیٰ فوجی عہدیدار کے مطابق ہر طرح کی نیوی گیشن ایپلی کیشنز اور جی پی ایس سسٹمز کو فعال رکھنے والی ایپلی کیشنز کو بند کردیا گیا۔

نیوی گیشن اور جی پی ایس سسٹم ایپلی کیشنز نقل و حرکت سمیت لوکیشن یعنی مقامات کی تفصیلات فراہم کرتی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں سے قبل غزہ پر حملوں میں بھی مذکورہ ٹیکنالوجی کی مدد لی گئی لیکن اب جب خود اسرائیل پر حملے ہو رہے ہیں تو اس نے اپنے ملک میں جی پی ایس سسٹم بند کردیا۔

اسرائیل پر 14 جون سے ایرانی میزائل حملے جاری ہیں اور ایران کی جانب سے جارحانہ انداز میں میزائل فائر کیے جا رہے ہیں۔

ایران نے پہلی بار اسرائیل کے کثیر الجہتی مضبوط اور جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم کو بھی ناکارہ بناتے ہوئے تل ابیب سمیت متعدد شہروں پر کامیاب میزائل حملے کیے، جن میں اب تک تین درجن کے قریب اسرائیلی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

ایران نے اسرائیل کے جدید ترین سائنسی و ٹیکنالوجی ادارے ’ویزمان‘ کو بھی نشانہ بنایا جب کہ فوجی تنصیبات پر بھی میزائل داغے۔