The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور: شاہ محمود، ڈاکٹر یاسمین و دیگر کیخلاف 9 مئی مقدمات، چار گواہوں کے بیانات قلمبند
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر  کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے 10 مقدمات میں چار گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے۔

ڈان نیوز کے مطابق 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 10 مقدمات کا جیل ٹرائل ہوا، انسداد دہشت گردی عدالت کے دونوں ججز نے کوٹ لکھپت جیل میں کیسز کی سماعت کی۔

اس موقع پرملزمان کی جانب سے برہان معظم اور رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے مجموعی طور پر 4 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے، جبکہ وکلا نے بیانات پر جرح کی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پراسکیوشن کے مزید گواہوں کو طلب کرلیا اور سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ، راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔

پس منظر

یاد رہے کہ گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا۔

احتجاج کے دوران لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے علاوہ فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا tha، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

مظاہرین نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جسے جناح ہاؤس بھی کہا جاتا ہے اور راولپنڈی میں واقع جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جبکہ عمران خان اور ان کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔