The Dawn News - Pakistan - Sindh

فتنہ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے  عوام پاکستان کے ساتھ مذہب ،ثقافت اور روایات کے رشتوں میں بندھے ہیں، فتنہ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے  جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی میں اپنے خطاب میں کہا کہ’ آپریشن بنیان مرصوص’ میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا اور بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لیے زمین بوس کر دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی حکمتِ عملی اور قربانیوں پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ  ⁠کشمیر  پاکستان کی شہ رگ تھی، ہے اور رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ ⁠بلوچستان  کے عوام پاکستان کے ساتھ مذہب ،ثقافت اور روایات کے رشتوں میں بندھے ہیں اور فتنہ الہندوستان کے مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کے ساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

قبل ازیں، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی  پہنچنے پر  یونیورسٹی انتظامیہ اور طالبات نے  ڈی جی آئی ایس پی آر کا پرتپاک استقبال کیا۔

طالبات نے  بھارت کے خلاف  جنگ میں کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوام اور افواج کا رشتہ انتہائی مضبوط تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی طالبات نے اس طرح کے مزید سیشنز منعقد کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔