The Dawn News - World - Middle East

ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل، ایک ہزار ڈرون سے جوابی حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران نے جمعہ کو شروع ہونے والے تنازع کے بعد سے اب تک اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل اور تقریباً ایک ہزار ڈرونز سے جوابی کارروائی کی ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں میں سے صرف 20 سے کچھ زیادہ اسرائیل کے شہری علاقوں پر گرے، جن کے نتیجے میں جانی نقصان اور وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی، اسرائیل میں 24 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

فوجی حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد کافی کم ہے جتنی آئی ڈی ایف نے ایران کے خلاف کارروائی کی منصوبہ بندی کرتے وقت توقع کی تھی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ایک ہزار ڈرونز میں سے 200 سے کم اسرائیل کی سرحدوں تک پہنچے اور اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہوئے، تاہم ان میں سے کوئی بھی اسرائیل سے ٹکرایا نہیں، تمام ڈرونز یا تو اسرائیلی فضائیہ اور بحریہ نے تباہ کر دیے یا وہ اسرائیل تک پہنچنے سے پہلے ہی گر گئے۔