The Dawn News - World - Asia

ایران کی اسرائیلی حملے میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے گھر کو نشانہ بنانے کی تردید
ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ایک اسرائیلی فضائی حملے نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے گھر کو نشانہ بنایا ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ ایرانی میڈیا نے واضح طور پر تسلیم کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے اعلیٰ ترین رہنما ممکنہ ہدف ہو سکتے ہیں۔

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یہ رپورٹ فارس نیوز ایجنسی کی جانب سے آئی ہے، جسے ایران کی نیم فوجی تنظیم پاسداران انقلاب کے قریب سمجھا جاتا ہے۔

فارس نے ان افواہوں کو ”سپریم لیڈر کی آج دی گئی دو ٹوک باتوں کے مقابلے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے غصے اور الجھن کا مظہر“ قرار دیا ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر نے آج امریکی صدر کی جانب سے دھمکی کے جواب میں ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پیغام میں ’سرنڈر‘ کرنے سے دو ٹوک انکار کر دیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو  آیت اللہ خامنہ ای کو ’ختم‘ کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کا عندیہ دے چکے ہیں۔

تاہم امریکی صدر نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہم جانتے ہیں نام نہاد سپریم لیڈر کہاں موجود ہیں، لیکن فی الحال ہم انہیں نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے، حالاں کہ وہ ایک آسان ہدف ہیں۔

ایران کے میڈیا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر صہیونی ایجنٹس افواہیں پھیلا رہے ہیں، اس سے قبل ایرانی میڈیا نے تردید کی تھی کہ سوشل میڈیا پر ایران کے وفد کی اومان میں ثالثی کے لیے جانے کی خبریں جھوٹ پر مبنی اور گمراہ کن ہیں۔