The Dawn News - World - Middle East

آج داغے گئے ایک ایرانی میزائل کیساتھ وارہیڈز یا کلسٹر بم بھی شامل تھا، اسرائیلی فوج
اسرائیل کی مسلح افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ تحقیقات سے معلوم ہو اہے کہ جمعرات کی صبح (19 جون کو) ایران کی جانب سے داغا گیا کم از کم ایک میزائل متعدد گولا بارود (وار ہیڈز) یا کلسٹر بم کی قسم کا حامل تھا۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف نے کہا ہے کہ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس ملٹی پل انڈیپینڈنٹلی ٹارگیٹیبل ری انٹری وہیکلز (ایم آئی آر وی) بیلسٹک میزائل موجود ہیں، نیز دیگر ایسے میزائل بھی ہیں جن میں ذیلی گولا بارود (submunitions) شامل ہوتا ہے، جو ایک ہی میزائل کو کئی اہداف پر حملہ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

معاملے کی تحقیقات کے مطابق ایران نے جمعرات کو اسرائیل پر کیے گئے حملوں میں کلسٹر بم وار ہیڈز استعمال کیے، جن کے ساتھ چھوٹے دھماکا خیز مواد منسلک تھے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، زمین سے تقریباً 7 کلومیٹر کی بلندی پر میزائل کئی چھوٹے بموں میں تقسیم ہو جاتا ہے، اور ان میں سے ہر ایک کا اثر 8 کلومیٹر کے دائرے میں ہوتا ہے۔

ہر چھوٹا بم تقریباً 2 کلوگرام دھماکا خیز مواد لے کر جاتا ہے۔