The Dawn News - Life & Style - Celebrity

فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
حال ہی میں ہارر فلم ’دیمک‘ میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ مذکورہ فلم کی شوٹنگ سے قبل جنات نے انہیں دھکا دے کر زخمی کردیا تھا۔

’دیمک‘ کو عید الاضحیٰ پر ریلیز کیا گیا تھا، جس میں ثمینہ پیرزادہ نے فیصل قریشی کی والدہ اور سونیا حسین کی ساس کا کردار ادا کیا تھا اور انہیں ایک ایسی خاتون کے روپ میں دکھایا گیا تھا، جن پر مبینہ طور پر جنات کا سایہ ہوتا ہے۔

فلم میں ثمینہ پیرزادہ نے شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے اور شائقین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔

اب انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ جنات کی کہانی پر بنائی گئی فلم کی شوٹنگ سے قبل ہی جنات نے انہیں دھکا دے کر زخمی کردیا تھا۔

ثمینہ پیرزادہ حال ہی میں مزاحیہ شو’مذاق رات‘ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت فلموں میں واپسی اور ’دیمک‘ کی کہانی اور شوٹنگ کی یادوں پر بھی بات کی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ دیمک کی شوٹنگ سے قبل ہی وہ گھر میں ہی تھیں کہ اچانک ان پر ان دیکھی طاقت یعنی جنات نے حملہ کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے گھر کے پچھلے گارڈن میں رات کو بند لائٹ دیکھی تو کسی کو آواز دینے کے بجائے وہ خود لائٹ چلانے گئیں، جہاں ان کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔

اداکارہ کے مطابق وہ لائٹ چلانے کے بعد واپس آ رہی تھیں کہ اچانک پیچھے سے کسی نے انہیں زوردار دھکا دیا اور وہ کافی دور جاکر گریں۔

ان کا کہنا تھا کہ دور جاکر گرنے سے انہیں شدید چوٹیں لگیں، ان کے گھٹنے چھیل گئے، انہیں کمر، ہاتھ اور چہرے پر بھی چوٹیں لگیں۔

ثمینہ پیرزادہ نے بتایا کہ چوٹیں لگنے کے بعد اگلے ہی دن وہ پٹیاں کروانے کے بعد زخمی حالت میں ہی ’دیمک‘ کی شوٹنگ کرنے چلی گئیں۔

انہوں نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ انہیں جنات پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ سے قبل جنات نے آکر دھکا دیا اور کہا کہ ہم دیکھتے آپ کیسے ہمارے اوپر بننے والی فلم میں کام کرتی ہیں؟