The Dawn News - Pakistan - Islamabad

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ  نے پیٹرولیم مصنوعات  پر ڈھائی روپے  فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین نوید قمر کے زیرصدارت ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات  پر ڈھائی روپے  فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر یکم جولائی سے ڈھائی روپے فی لیٹر لیوی عائد  ہوگی  جس سے 45 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

سیکریٹری پیٹرولیم نے  مزید کہا کہ آئندہ سال سے یہ لیوی پانچ روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا تھا کہ فوسل فیول کے زیادہ استعمال کی حوصلہ شکنی اور موسمیاتی تبدیلی اور گرین انرجی پروگرام کے لیے مالی وسائل مہیا کرنے کے لیے یہ تجویز کیا جارہا ہے کہ مالی سال 26-2025 کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل پر 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر کی شرح سے کاربن لیوی عائد کی جائے۔

وزیرخزانہ  نے کہا  تھا کہ کاربن لیوی مالی سال 27-2026 میں بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی جائے گی، اس کے علاوہ فرنس آئل پر پیٹرولیم لیوی بھی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ شرح کے مطابق عائد کی جائے گی۔