The Dawn News - Pakistan - Islamabad

صدر مملکت کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ،’ معرکہ حق’ میں کامیابیوں پر بریفنگ دی گئی
صدر مملکت آصف علی زرداری  نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ  کیا، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور ’ معرکہ حق’  میں کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، نیول ہیڈکوارٹر پہنچنے پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے صدر پاکستان کا استقبال کیا۔

صدر مملکت کو پاک بحریہ کے چاق چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا،  صدر آصف علی زرداری نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف  نے صدر مملکت کو میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔

صدر آصف علی زرداری کو پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور ’ معرکہ حق’  میں کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

صدر نے ’ معرکہ حق’  کے دوران پاک بحریہ کے بھرپور ردعمل اور غیر متزلزل عزم کو سراہا اور  بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی سے دفاع پر پاک بحریہ کو مبارکباد دی۔

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے صدر کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا، اور اس عزم کا  اظہار کیا کہ پاک بحریہ سمندری سرحدوں اور بحری مفادات کا دفاع جاری رکھے گی۔