The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور: کھانے کے پیسے مانگنے پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
لاہور میں کھانے کے پیسے مانگنے پر نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ملزمان نے محمد اسمٰعیل نامی شخص پر کھانے کے پیسے مانگنے پر تشدد کیا تھا، پولیس نے ملزمان کو ڈھونڈ کر حراست میں لے لیا۔

پولیس نے تینوں ملزمان کو ہیومن انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے حراست میں لیا جب کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

دوسری جانب، لاہور کے علاقے پرانی انارکلی میں 12سالہ بچے کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی، آگ سے جھلسنے والا بچہ اور ملزم جیولر شاپ میں کام کرتے تھے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی سول لائن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔