The Dawn News - World - Middle East

ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، امریکی وزیردفاع
امریکی وزیردفاع  نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا،  ایران نے جواب دیا تو گذشتہ رات سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کریں گے۔

امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین  کے ہمراہ  بریفنگ دیتے ہوئے کہ کہ  ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا ہے،  اگر  ایران نے جواب دیا تو گزشتہ رات سے زیادہ سخت جواب دیاجائےگا۔

انہوں نےکہا کہ  ہم نے  کئی بار کہا ایران ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا،  ایران نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے۔

وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ  کارروائی کا مقصد ایران میں رجیم چینج نہیں تھا،  فردو تنصیبات بنیادی ہدف تھیں اور مطلوبہ نتائج حاصل کرلیے ہیں۔

جنرل ڈین کین  نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ  گزشتہ رات صدر کی ہدایات پر آپریشن ’مڈانائٹ ہیمر‘لانچ کیا گیا، اس دوران 3 جوہری تنصیبات  کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی دفاعی نظام ہمارے طیاروں کو نہیں دیکھ پایا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن مڈنائٹ  ہیمر کے دوران ایران میں 2 مقامات پر 14 میسیو آرڈیننس بم استعمال کیے گئے، اور  اصفہان تنصیبات پر 2 درجن سے زائد ٹام ہاک میزائل داغے گئے۔

جنرل ڈین کین نے کہا کہ  آپریشن مڈنائٹ ہیمر میں 145 امریکی طیاروں کے علاوہ آبدوزوں نے بھی حصہ لیا،  جبکہ ایران پرحملے میں7 بی ٹو بمبار طیارے بھی شامل  تھے۔

انہوں نے کہا کہ  ایرانی وقت کےمطابق 2بج کر40 منٹ پر فردو تنصیبات پرحملہ کیا گیا،  حملے میں کمیونیکیشن کا کم سے کم استعمال کیا گیا،  اسٹرائیک پیکیج کو مختلف کمانڈ سینٹرز کی مدد حاصل تھی۔

جنرل ڈین کین نے کہا کہ  ایران کے جوہری عزائم خاک میں مل چکے ہیں، اس کا براہ راست یا پراکسی کے ذریعے حملہ برا فیصلہ ہوگا،  خطے میں امریکی اہلکاروں اور مفادات کی حفاظت کریں گے، اس  وقت بھی  متعدد امریکی طیارے فضا میں موجود ہیں۔

امریکی حکام نے کہا کہ  ایران پر حملہ انتہائی خفیہ مشن تھا اور صرف چند لوگ اس بارے میں جانتے تھے،  انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ امن چاہتے ہیں اور ایران کو اس راستے پر چلنا ہوگا۔