The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  کل طلب کرلیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی ( این ایس سی )  کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع ، وزیر داخلہ، نائب وزیراعظم اور  عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی داخلی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ  قومی سلامتی کمیٹی میں ایران کی حمایت اور دیگر امور پر بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں ایران، اسرائیل، امریکا تنازع پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔

ذرائع  کے مطابق  فیلڈ مارشل عاصم منیر حالیہ دورہ امریکا پر قومی سلامتی کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔