The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
کراچی میں ایک بار پھر ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق  کراچی میں ایک بار پھر ملیر اور  اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8  اور گہرائی دس کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال میں پانچ کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

واضح رہے کہ یکم جون سے کراچی میں شروع ہونے والے زلزلوں کے جھٹکوں کی مجموعی تعداد اب 43 ہوچکی ہے۔

سونامی وراننگ سیل کراچی کے سربراہ امیر حیدر نے گزشتہ دنوں اعتراف کیا تھا کہ ملیر اور ملحقہ آبادیوں میں 2011 اور 2012 کے علاوہ ہر سال زلزلے آئے، 2009 میں 3 ماہ تک 15 کے قریب زلزلے آئے۔

انہوں نے کہا تھا کہ حالیہ زلزلوں کی تعداد آہستہ آہستہ کم ہورہی ہے، ماضی میں آلات کی کمی کی وجہ سے زلزلے بروقت ریکارڈ کا حصہ نہ بن سکے، 14 ستمبر 2003 کو کراچی میں سب سے زیادہ 4.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا تھا۔