The Dawn News - Pakistan

او آئی سی کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، حملے رکوانے کیلئے وزارتی گروپ بنانے کا اعلان
اسلامی تعاون تنظیم (  اوآئی سی ) نے  ایران، شام اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی  مذمت کرتے ہوئے ایران پرحملے رکوانے کیلئے وزارتی گروپ بنانےکا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  او آئی سی کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں ایران، شام اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی  مذمت کی گئی ہے اور  ایران پرحملے رکوانے کیلئے وزارتی گروپ بنانےکا اعلان کیا گیا ہے،   وزارتی گروپ خطے کے ممالک اور عالمی فریقین سے رابطے کرے گا۔

او آئی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  ایران پر اسرائیلی حملے فوری روکنے کی ضرورت ہے،عالمی برادری اسرائیل کو جارحیت پر جواب دہ بنائے۔

اعلامیہ میں  جنوبی ایشیا میں کشیدگی پر پاکستانی عوام اورحکومت سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ  بھارت نے پاکستان اور آزاد کشمیرمیں بلاجواز حملے کیے،  خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب بننے والے اقدامات سے گریز کیاجائے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ  10مئی کوہونے والی پاک بھارت جنگ بندی  اور  سندھ طاس معاہدے سمیت پاک بھارت باہمی معاہدوں پرعمل کیاجائے۔

او آئی سی اعلامیہ میں کشیدگی، انسانی، معاشی اور خطے میں ماحولیاتی بحران پر اظہارتشویش بھی کیا گیا۔