The Dawn News - Health

ماہرین نے اے آئی سے بچوں کے دانتوں کی بیماریوں کا پتا لگانے کا طریقہ تیار کرلیا
ہانگ کانگ کے ماہرین نے ایک سال کی تحقیق کے بعد آرٹیفیشل انٹیلی جنس (ے آئی) کے ذریعے کم سن بچوں کے دانتوں کی مختلف بیماریوں اور خصوصی طور پر ان میں کیڑا لگنے کا پتا لگانے کا طریقہ تیار کرلیا۔

طبی ویب سائٹ کے مطابق ہانک کانگ اور چین کی مختلف یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک سال تک 3 سے 5 سال کی عمر کے 90 کے قریب بچوں کے دانتوں کو چیک کیا۔

ماہرین نے دانتوں کو چیک کرنے کے لیے اے آئی ٹولز اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نیا طریقہ تیار کیا، جن سے بچوں کے دانتوں کو بار بار چیک کیا گیا۔

ماہرین نے ایک سال تک تمام بچوں کے دانتوں کے 2500 سے زائد نمونے لیے، یعنی ان کے بار بار ٹیسٹس کیے اور پھر ان کے نتائج نکالے۔

ماہرین نے پایا کہ عام طور پر کم سن بچوں کے دانتوں میں پہلے اگلے دانتوں میں کیڑا لگتا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ طاقتور ہوکر پچھلے دانتوں کو بھی متاثر کرتا ہے، جس سے بچوں کے دانتوں میں دیگر مسائل بھی ہونے لگتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق تیار کیے گئے نئے اے آئی ٹول کے ذریعے دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجوہات کی درستگی کی شرح 98 فیصد تک بھی رہی، تاہم زیادہ تر وجوہات 90 فیصد تک درست تھیں۔

ماہرین نے بتایا کہ تیار کردہ نیا اے آئی ٹیسٹ ٹول چند منٹوں میں بچوں کے دانتوں میں کیڑا لگنے یا نہ لگنے کی نشاندہی کرنے کے قابل ہے، جس سے سالانہ ہزاروں متاثر بچوں کو بر وقت علاج فراہم کیا جا سکے گا۔

ماہرین کو امید ہے کہ تیار کیے گئے نئے طریقے کو جلد ہی عام آزمائش کے لیے منظور کیا جائے گا، جس کے بعد مذکورہ طریقے کو حتمی طور پر استعمال کرنے کی مںظوری دی جائے گی۔

اگر مذکورہ طریقہ منظور ہوگیا تو یہ کئی سال بعد بچوں کے دانتوں میں کیڑا لگنے کا پتا لگانے کا پہلا طریقہ ہوگا، جس سے دنیا بھر کے لاکھوں بچوں کو سہولت میسر ہوگی۔