The Dawn News - Pakistan

ایران-اسرائیل جنگ بندی: پی آئی اے کا خلیجی ممالک کا آپریشن بحال
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا خلیجی ممالک کا آپریشن بحال کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پی آئی اے کا لاہور، اسلام آباد اور کراچی سے فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، خلیج فارس کی صورتحال بہتر ہونے پر پی آئی اے نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن بحال کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کے شیڈول کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا تھا۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق اسلام آباد سے دمام کی پرواز 15 گھنٹے تاخیر کے ساتھ دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوئی، گزشتہ روز فضائی حدود بند ہونے کے باعث کراچی سے مدینہ کی پرواز ساڑھے 14 گھنٹے تاخیر کے ساتھ دوپہر ایک بجے روانہ ہوئی، لاہور سے مدینہ کی پرواز پی کے-713  نے بھی 7 گھنٹےکی تاخیر سے دوپہر ایک بجے اپنے منزل مقصود کے لیے اڑان بھری۔

سیالکوٹ سے شارجہ کی پرواز پی کے-209، 15 گھنٹے تاخیر کے ساتھ دوپہر ایک بجے روانہ ہوئی، ملتان سے دبئی کی پرواز پی کے-221، سیالکوٹ تا دوحہ، پرواز پی کے-251، کراچی  سے جدہ کی پرواز پی کے-761 اور اسلام اباد سے ابوظبی کی پرواز بھی دوپہر ایک بجے منزل مقصود کی طرف روانہ ہوگئی ہیں، ان پروازوں کی روانگی سے پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہوگیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پروازوں کی تاخیر سے روانگی کے باعث وطن واپس آنے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوں گی، مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق بروقت معلومات کے لیے پی آئی اے کال سینٹر یا ویب سائٹ سے رابطے میں رہیں، مسافروں کو ہونے والی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہیں تاہم گزشتہ رات آپریشن محدود کرنے والا فیصلہ فضائی حفاظتی اصولوں کے تحت لیا گیا۔

واضح رہے کہ ایران نے 23 جون کی رات خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا تھا، حملے کے خطرے کے پیش نظر قطر نے اپنی فضائی حدود بند جبکہ پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک نے اپنے فلائٹس آپریشن معطل کر دیئے تھے۔