The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جلد پاکستان ریلویز سے بڑی خوشخبری ملے گی، وفاقی وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز پر زیادہ فوکس کر رہے ہیں، جلدپاکستان ریلوے سے بڑی خوشخبری ملے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز پر زیادہ فوکس کر رہے ہیں، ریلوے کی ترقی سے ملک کی ترقی سے وابستہ ہے، جلد پاکستان ریلوے سے بڑی خوشخبری ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ  ریلویز کے حوالے سے  وزیراعظم پاکستان کو 45 منٹ پرزینٹیشن دی ہے، مارچ میں وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالا، ٹرینوں کی بروقت آمد و رفت کو یقنی بنایا، اب ٹرینوں کے  بروقت آنےجانے کی شرح 45فیصد سے 85فیصد تک چلی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر بننے  کے بعد ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی اشیا کا معیار بہتربنایا،  جدید انفارمیشن ڈیسک ریلوے اسٹیشنوں پر لگائے، گرین لائن ٹرین میں پہلی دفعہ ٹرین ہاسٹس پائلٹ پروجیکٹ دیا،  پہلی دفعہ برقی سیڑھیاں لاہور ریلوے اسٹیشن پر لگا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ تھر کول ریکو ڈیک اور ریجنل رابطے کے لیے ریلوے کو مضبوط کرنا ہوگا اور سب ٹریکس کو برابری کی سطح پر لے چلنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ریلوے کی ترقی سے ملک کی ترقی سےوابستہ ہے،  ریلوے کی اربوں روپے کی زمین واگزار کرائی گئی ہے۔