The Dawn News - Pakistan

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 800 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 54 ہزار 365 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 24 قیراط 10 گرام سونا 3 ہزار 258 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 3 ہزار 810 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ 22 قیراط 10 گرام سونے کے نرخ 2 ہزار 987 روپے گھٹ کر 2 لاکھ 78 ہزار 502 روپے ریکارڈ کیے گئے۔

ادھر، چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا، اور فی تولہ چاندی 9 روپے تنزلی سے 3 ہزار 790 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 8 روپے کمی سے 3 ہزار 249 روپے ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 39 ڈالر تنزلی سے 3 ہزار 327 ڈالر ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز (23 جون) 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے ہو گئی تھی۔