The Dawn News - World - Middle East

تہران: صہیونی جارحیت میں شہید عسکری قیادت، سائنسدانوں کی نماز جنازہ سرکاری سطح پر منعقد کرنے کا فیصلہ
ایران پر صہیونی جارحیت میں شہادت کا مرتبہ پانے والے اعلیٰ عسکری کمانڈروں کی نماز جنازہ ہفتے کو تہران میں سرکاری سطح پر ادا کی جائے گی جس میں عوام، سرکاری حکام اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

ایران کے خبر رساں ادارے ’تسنیم نیوز‘ کے مطابق 13 جون کو صہیونی ریاست نے ایران کے خلاف بلااشتعال جنگ چھیڑی جس کے دوران ایران کی جوہری، عسکری اور رہائشی تنصیبات پر فضائی حملے کیے گئے، ان حملوں کے نتیجے میں 600 سے زائد ایرانی شہری شہید ہوئے، جن میں سینیئر فوجی افسران، جوہری سائنسدان اور عام شہری شامل تھے۔

شہید ہونے والوں میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، قرارگاہ خاتم الانبیا کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد، سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے سربراہ میجر جنرل امیر علی حاجی زادہ اور متعدد ایرانی ایٹمی سائنسدان شامل ہیں۔

میجر جنرل حسین سلامی اور ان کے دفتر کے انچارج میجر جنرل مسعود شنعی کی تدفین جمعرات کی صبح 9 بجے ان کے آبائی شہر گلپایگان میں کی جائے گی۔

صہیونی جارحیت میں شہید ہونے والے دیگر کمانڈروں کے ساتھ ان کی قومی نماز جنازہ ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے سے آزادی اسکوائر کی جانب شروع ہوگا جس میں اعلیٰ حکام، مذہبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔