The Dawn News - Pakistan - Islamabad

حکومت نے فاٹا، پاٹا پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد نہ کرنے کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کردی
حکومت نے فاٹا، پاٹا پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد نہ کرنے کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کردی، فاٹا پاٹا کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، سینیٹ میں پی ٹی آئی فاٹا پاٹا ٹیکس عائد کرنے اور قومی اسمبلی میں ٹیکس چھوٹ ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق فاٹا، پاٹا کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے معاملے پر حکومت نے 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد نہ کرنے کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ فاٹا پاٹا میں ٹیکس چھوٹ مرحلہ وار ختم کی جائے گی۔

اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد کی حکومتی معاشی ٹیم سے ملاقات ہوئی، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال اور ممبر پالیسی ایف بی آر نے وفد کو بریفنگ دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا، پاٹا کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم ہے، سینیٹ میں پی ٹی آئی فاٹا پاٹا پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کرتی ہے، جب کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے مزید ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام کی بریفنگ کے بعد حکومت نے مؤقف اختیار کیا کہ فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس چھوٹ مرحلہ وار ختم کی جائے گی۔