The Dawn News - Pakistan - Punjab

اگر پاکستان کا پانی بند کیا گیا تو بھارت میں گھس کر پانی کھولیں گے، رانا مشہود
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرے گا تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں ہمارے بچوں نے بھارت کے سسٹم کو ہیک کر کے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے بعد دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ہمارا دفاعی نظام بہت مظبوط ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے پر ہر فورم پر پاکستان کو کامیابی ملی اور بھارت تنہا سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا اور  اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرے گا تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا۔

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے کہا کہ 2013 سے 2025 تک یوتھ پروگرام نے جو حاصل کیا ہے وہ سب کے سامنے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، اس وقت یوتھ پروگرام کی ڈیجیٹل پورٹل بہت فائیدہ مند ثابت ہو رہا ہے، طلبہ اپنے گھر بیٹھے تعلیم کے حساب سے  نوکریاں حاصل کر رہے ہیں۔