The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن سے 13 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی واپس لینے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کو 13 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 13 میں سے 4 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ پر عدم اعتماد پر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس طلب کرلیے گئے، قائمہ کمیٹی کالونیز، اسپیشل ایجوکیشن، لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن، مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کےخلاف عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک رانا عبدالستار، سہیل خان، رفعت عباسی اور ضیاالرحمٰن نے جمع کروائی تھی۔

قائمہ کمیٹی برائے لٹریسی کے چیئرمین کے خلاف فیصل اکرم، لعل محمد، جعفر علی ہوچہ اور عمران جاوید نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی، قائمہ کمیٹی برائے کالونیز کے چیئرمین کے خلاف نوید اسلم، غزالی سلیم بٹ، زکیہ خان اور عائشہ جاوید نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے اسپیشل ایجوکیشن کے چیئرمین کے خلاف محمد یوسف، غضنفر عباس، عطیہ افتخار  اور فیلبوس کرسٹوفر نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔

تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس طلب کرلیے گئے، حکومتی اراکین کے اپوزیشن چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے نوٹس پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی 9 قائمہ کمیٹیوں کا فیصلہ بھی جلد کرلیا جائے گا۔