The Dawn News - Pakistan - Lahore

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ائیرپورٹ پر قائم
پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پر قائم کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید نے  انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک کا افتتاح کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شہری اب بیرون ملک روانگی سے قبل اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس چند منٹوں میں حاصل کرسکتے ہیں، یہ سہولیت پاکستان کے کسی بھی ائیرپورٹ پر  پہلی مرتبہ فراہم کی گئی ہے۔

مزید کہا کہ انٹرنیشنل لائسنس کے حصول کے لیے شہری کا ریگولر لائسنس بنا ہونا لازم ہے جب کہ  ائیرپورٹ پرقائم کیاسک سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق دیگر سروسز بھی حاصل کر سکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈنز کی سہولت کے لیے بھی مختلف چوراہوں پر اسی طرز کے کیاسک لگائے جا رہے ہیں، جلد ہی ائیرپورٹ پر قائم اس ٹریفک کیاسک میں مزید سہولیات فراہم کریں گے۔