The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل
ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ساہیوال سے تعلق رکھنے والے آزاد منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے  ملاقات کی۔

پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے چوہدری عثمان علی کو  پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ سال کے بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور پر گفتگو ہوئی، اس دوران وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی موجود تھے۔