The Dawn News - World - Middle East

اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملے جاری، امداد کے منتظر لوگوں سمیت 19 فلسطینی شہید
جنگ بندی کی بات چیت کے دوران بھی اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں بمباری جاری ہے، آج مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں امدادی مرکز کے باہر جمع ہونے والوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے، جب کہ 40 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق امدادی مرکز کے قریب شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، غزہ کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ رفح کے شمال میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے مزید 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب غزہ شہر میں ایک کلینک پر اسرائیلی فضائی حملے نے تباہی مچا دی، جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے، اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

ایک عینی شاہد اور بے گھر فلسطینی خاتون ام وسیم نے بتایا کہ ’میرے بہنوئی زخمی ہو گئے ہیں، اور ان کا بیٹا شہید ہو گیا ہے، میری بہن اور بھانجی آئی سی یو میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حملے میں میری بہن کے کمرے کے برابر والے کمرے کو نقصان ہوا، جہاں وہ اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھیں، جیسا کہ بمباری کے بعد یہ ایک خوفناک منظر ہے، ہر طرف خون ہے، لاشیں چیتھڑوں میں بٹی ہوئی ہیں۔

ایک اور عینی شاہد احمد قدوم نے کہا کہ ہم اسرائیلی فوج کی ہدایت پر مغربی غزہ شہر چلے گئے اور رمال کلینک میں پناہ لی، وہاں شجاعیہ اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے بے گھر لوگ موجود تھے، ہم نیند میں تھے، یہ سوچ کر کہ یہ جگہ محفوظ ہے، اور اچانک میزائل آ گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دوڑ کر باہر نکلے اور لاشیں، کٹے ہوئے اعضا، عورتیں اور بچے دیکھے۔
یہ جگہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی تھی۔

نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس آمد پر احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم امریکا کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، آج وہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

ترکیہ کی ’انادولو‘ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے حامی گروپوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر اسرائیلی وزیر اعظم  کے دورے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

مظاہرین نے فلسطینی جھنڈے لہراتے ہوئے فری، فری فلسطین (آزاد کرو، آزاد کرو فلسطین) کے نعرے لگائے۔ انہوں نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے، جن پر ’اسرائیل کو ہتھیار دینا بند کرو‘، ’فلسطین زندہ باد‘ اور ’مطلوب: نیتن یاہو‘ تحریر تھا ۔

مظاہرین کے ایک گروپ، جن میں امریکن مسلمز فار فلسطین (اے ایم پی) تنظیم کے اراکین بھی شامل ہیں، آج ایک پریس کانفرنس کا اعلان کیا کہ وہ نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کی مذمت کریں گے، وہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی کارروائی میں امریکا کی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ بھی کریں گے۔

فلسطینی صحافی ناصر اللحام گرفتار

مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے قریب واقع گاؤں الدحیشہ میں فلسطینی نیوز ایجنسی معان کے چیف ایڈیٹر ناصر اللحام کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

ان کے فیس بک پیج پر پوسٹ کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ اسرائیلی فورسز نے بیت لحم میں صحافی ڈاکٹر ناصر اللحام کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا، ان کا گھر مکمل طور پر تہس نہس کر دیا گیا اور الیکٹرانک آلات اور موبائل فونز ضبط کر لیے گئے۔

ناصر اللحام لبنانی چینل المیادین کے مغربی کنارے میں دفاتر کے منتظم بھی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا ادارے ہیرٹز کا کہنا ہے توقع ہے کہ انہیں جمعرات کے روز عوفر کی فوجی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کی حراست میں توسیع پر سماعت ہوگی۔