The Dawn News - Tech - Mobilephones

گیمنگ کے لیے بہترین نوبیا زیڈ ٹی ای کا موبائل کم قیمت پر پیش
گیمنگ کے لیے بہترین فونز میں شمار کیے جانے والے چینی موبائل کمپنی ’نوبیا‘ کے نیو 2 فون کو دیگر ممالک کے بعد اب پاکستان میں کم قیمت پر پیش کردیا گیا۔

نوبیا کے برانڈ ’زیڈ ٹی ای‘ کے نیو 2 فائیو جی کو پاکستان میں تقریباً 10 ہزار روپے کم کرکے پیش کردیا گیا۔

نوبیا نیو 2 کو طاقتور کارکردگی کی وجہ سے گیمرز کافی پسند کر رہے ہیں جب کہ اس کے دیگر چند فیچرز بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

کمپنی نے فون کو جدید ٹیکنالوجی کے حامل یونیسوک 820 ٹی کی چپ میں پیش کیا ہے جو کہ فون کو غیر معمولی اسپیڈ فراہم سمیت توانائی کی بچت میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔

ڈوئل سم سپورٹ اور اسمارٹ نیٹ ورک سوئچنگ کے ساتھ پیش کیے گئے موبائل سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باعث فون کی ڈاؤن لوڈنگ اور اپلوڈنگ اسپیڈ عام فونز کے مقابلے زیادہ ہے۔

فون کو 8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جب کہ فون کی اسٹوریج ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے، جس کے باعث کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو استعمال کرتے وقت  ایپس، گیمنگ اور ملٹی ٹاسکنگ کے استعمال میں کوئی رکاوٹ نہیں آتی۔

نوبیا نیو 2 میں گیمنگ فیچرز کو بھی جدید کردیا گیا ہے جب کہ فون کے آڈیو سسٹم کو بھی اپگریڈ کرکے الٹرا ایکس ڈی ٹی ایس کردیا گیا ہے، جس سے میوزک اور گیمنگ کے وقت آڈیو کا مزہ دگنا ہوجاتا ہے۔

فون کے بیک پر دو کیمرا دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے جب کہ دوسرا 8 میگا پکسل ہے اور کیمرا  اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔

فون کو طاقتور 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 22 واٹ کے فاسٹ چارجر میں پیش کیا گیا ہے جب کہ اس میں 6-6 انچ اسکرین دی گئی ہے۔

نوبیا نیو 2 کی ابتدائی قیمت 54 ہزار روپے سے زائد رکھی گئی تھی لیکن اب اسے پاکستان میں 44 ہزار روپے کی قیمت پر پیش کردیا گیا۔