The Dawn News - Life & Style - Celebrity

در فشاں ایک طرف ڈائٹ کرتی ہیں، دوسری طرف میٹھا شوق سے کھاتی ہیں، علی طاہر
سینئر اداکار علی طاہر نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ در فشاں سلیم فٹ رہنے کے لیے ایک طرف بھرپور ڈائٹ کرتی ہیں تو دوسری طرف میٹھی غذائیں بھی شوق سے کھاتی ہیں۔

علی طاہر حال ہی میں سماء ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئے، جہاں ایک ایک سیگمنٹ میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کون سی شوبز شخصیات ہیں جو ڈائٹ تو کرتی ہیں لیکن ساتھ میں دوسری غذائیں بھی کھاتے ہیں۔

پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے علی طاہر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اگر ہمایوں سعید اداکار نہ ہوتے تو کامیاب کاروباری شخص ہوتے ہیں، ویسے وہ ابھی بھی بزنس مین ہی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں علی طاہر نے کہا کہ عائشہ عمر اور دنانیر مبین حقیقی معنوں میں سوشل میڈیا اسٹار شوبز شخصیات ہیں۔

ان کی طرح اداکارہ ارجمند رحیم نے بھی دونوں اداکاراؤں کو حقیقی سوشل میڈیا اسٹارز قرار دیا اور کہا کہ عائشہ عمر وہ پہلی شوبز شخصیت تھیں، جنہوں ںے سوشل میڈیا کا اچھا اور مثبت استعمال کیا۔

اسی سیگمنٹ میں بات کرتے ہوئے علی طاہر نے کہا کہ وہ اداکار جو شوٹنگ سیٹ پر تاخیر سے آتے ہیں، وہ کبھی بھی اچھے نہیں ہو سکتے۔

ان کی بات سے ارجمند رحیم نے بھی اتفاق کیا اور کہا کہ وہ اداکار اچھا ہو ہی نہیں سکتا جو شوٹنگ سیٹ پر تاخیر سے آئے۔

وہ کون سی شوبز شخصیت ہیں جو ڈائٹ بھی کرتی ہیں لیکن غذائیں بھی شوق سے کھاتی ہیں کہ سوال پر علی طاہر نے بتایا کہ ہدایت کار امین اقبال ایسی شخصیت جو سب سے زیادہ ڈائٹ کی باتیں کرتے ہیں لیکن ہر طرح کی غذا بھی کھا رہے ہوتے ہیں۔

ان کے مطابق امین اقبال سیٹ پر صحت مند رہنے اور ڈائٹ کی باتیں کریں گے لیکن جیسے ہی کوئی غذا آئے گی تو وہ اپنی باتوں کو بھول کر خود بھی کھانے لگیں گے اور غذائیں کھاتے وقت بھی ڈائٹ کی بات کر رہے ہوں گے۔

ان کی بات پر ارجمند رحیم نے بتایا کہ ایک طرف تو امین اقبال اپنی ورزش کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہوتے ہیں، دوسری طرف وہ ڈائٹ کی ہدایات کرنے کے باوجود ہر طرح کی غذا بھی کھا رہے ہوتے ہیں۔

اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ارجمند رحیم نے انکشاف کیا کہ اداکارہ سلمیٰ حسن بھی ڈائٹ غذا کھاتی ہیں جو انتہائی مہنگی ہوتی ہے لیکن ساتھ ہی وہ عام غذائیں بھی کھا رہی ہوتی ہیں، جن پر انہیں پریشانی ہوتی ہے کہ اداکارہ کی جانب سے ڈائٹ پر اتنا زیادہ خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟

ان کی بات پر علی طاہر نے بتایا کہ ایک اور شخصیت جو ڈائٹ کی باتیں کرنے کے باوجود ہر طرح کی غذا بھی کھا رہی ہوتی ہے۔

علی طاہر نے کہا کہ درفشاں سلیم بھی ڈائٹ غذا کھاتی ہیں، ان کے لیے خصوصی غذا آتی ہے لیکن جیسے ہی انہیں کوئی میٹھی غذا نظر آئے گی وہ ڈائٹ کو بھلا کر کھانا شروع ہوجائیں گی۔

انہوں نے درفشاں سلیم کو فوڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ڈائٹ کی باتیں کرنے کے باجود خود کو ہر طرح کی غذا کھانے سے روک نہیں پاتیں۔