The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر  انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ  27 مارچ، 2024 کو بننے والی فہرست ہی  حتمی تصور کی جائے گی، سینیٹ انتخابات کے لیے کوئی نئے کاغذات نامزدگی نہیں ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے  صوبے کی 7 جنرل نشستوں کے لیے کل 16 امیدواروں کی فہرست جاری  کی ہے،  خواتین کی نشستوں کے لیے چار اور ٹیکنو کریٹ کے لئے 6 امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

جنرل نشست کیلیے امیدواروں میں  پیپلز پارٹی کا 1 امیدوار،جےیو پی 1  اور ن لیگ کا ایک امیدوار شامل ہے۔

ٹیکنوکریٹ سیٹ کیلئے جے یو پی کا ایک امیدوار مقابلے کیلئے میدان میں اترے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی نشستوں کیلئے پی پی پی کی ایک امیدوار قسمت آزمائی کریں گی۔

قبل ازیں  4 جولائی کو  الیکشن کمیشن نے  سینیٹ کی خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا تھا جس کے مطابق پولنگ 21 جولائی کو صوبائی اسمبلی میں ہوگی۔