The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی سڑک حادثہ: ویگو گاڑی جے ڈی سی کے ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ نکلی
کراچی کے علاقے انچولی  کے قریب سڑک حادثے میں ملوث ویگو جے ڈی سی کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ نکلی، حادثے میں دو  نوجوان شدید زخمی ہوگئے تھے۔

واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کئی لوگ ایک گاڑی کی نمبر پلیٹ ہاتھ میں لیے، اس کی موبائل فون کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ ڈالے کی نمبر پلیٹ اور ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ساتھ ہی لوگ حادثے میں زخمی افراد سے متعلق بھی بات کررہے ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ سمن آباد کے مطابق انچولی کے  قریب  موٹر سائیکل اور ویگو کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار  دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے جنہیں آغا خان ہسپتال  منتقل کیا گیا۔

شدید زخمی نوجوانوں کی شناخت 19 سالہ محمد ابراہیم اور 17 سالہ عبدالاحد کے نام سے ہوئی، جن کا علاج  جاری ہے۔

سمن آباد پولیس نے ایکسیڈنٹ میں ملوث ویگو LH-0110 اور مضروب نوجوانوں کی موٹر سائیکل KGE-0255 کو قبضے میں لے لیا۔

ایس ایچ او کے مطابق ویگو LH-0110 جنرل سیکریٹری JDC ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ ہے جو  ڈرائیور عرب رضا چلارہا تھا۔

زخمی نوجوانوں کے اہل خانہ سمن آباد پولیس سے رابطے ہیں جو فی الحال مقدمہ کا اندراج کروانے سے قاصر ہیں۔

زخمی نوجوانوں کے اہل خانہ نے بیان دیا ہے کہ  ابھی بچوں کے علاج معالجہ میں مصروف ہیں بعد میں اس حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔

ایس ایچ او سمن آباد کے مطابق مدعیان کے اسی بیان کی بنیاد پر جاکر ضابطے کی کارروائی کی گئی۔