The Dawn News - Tech

گوگل نے پاکستان میں جدید اے آئی ٹولز متعارف کرادیے
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو جنریشن ماڈل ( Veo 3) ’ویو تھری‘ اور فلو (flow) متعارف کرا دیے۔

ویو تھری کا ویڈیو جنریشن ماڈل پاکستان سمیت دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں گوگل اے ائی پرو سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے۔

ویو تھری کا جدید ترین ماڈل صارفین کو طاقتور photo-to-video فیچر کے ذریعے آواز کے ساتھ اپنی پسندیدہ تصاویر کو آٹھ سیکنڈز کے واضح ویڈیو کلپس میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

دنیا بھر میں صارفین محض سات ہفتوں میں ویو تھری کے ذریعے 4 کروڑ سے زائد ویڈیوز تخلیق کرچکے ہیں، جن میں پرانی کہانیوں کو نئے انداز میں پیش کرنا اور تخلیقی صلاحیتوں کی حدود کو وسعت دینا جیسے موضوعات کی ویڈیوز شامل ہیں۔

پاکستان میں ڈیجیٹل اسٹوری ٹیلرز اور کانٹینٹ کریئیٹرزک ی بڑھتی ہوئی کمیونٹی کے لیے یہ
ایک شاندار موقع ہے۔

اس ماڈل سے تصاویر سے ویڈیوز بنانا انتہائی آسان ہے، اس کے لیے صارفین فوٹو سے ویڈیو بنانے کے لیے Prompt box میں موجود ٹولز مینو سے’ Videos’ کا انتخاب کرکے اپنی تصاویر اپلوڈکریں،  اس کے بعد منظر اور آڈیوکے لیے ہدایات بیان کریں اورپھر دیکھیں کہ کس طرح تصویر ایک متحرک ویڈیو میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

یہ جدید فیچر اب منتخب ممالک میں Google AI Pro اور Ultra سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہے۔

یہ ٹول ذاتی لمحات کو محفوظ رکھنے سے لے کر تخلیقی کہانیوں کو ویڈیو میں ڈھالنے تک، ہر لمحے کو زندگی بخشنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بس ایک تصویر اپلوڈ کریں، منظر اور آڈیو کی تفصیل بیان کریں ،جس کے بعد Gemini خودکار طور پر ایک ویڈیو تیار کر دے گا جسے آپ ڈاؤن لوڈ یا شیئر کر سکتے ہیں۔

اس سہولت کو گوگل کے فلم سازی کی اے آئی ٹول Flow کے ذریعے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

فلم سازوں کے لیے گوگل کے جدید AI ٹول فلو میں اب صارفین ویڈیو کلپس میں آواز شامل کر نے کے ساتھ ساتھ ساؤنڈ ایفیکٹس اوربیک گراؤنڈ آڈیو بھی شامل کرسکتے ہیں ۔ (فی الحال
فلو میں آڈیو جنریشن ٹیسٹنگ مرحلے میں ہے، اس لیے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔)۔

فلو اور گوگل AI الٹرا اب 140 سے زائد ممالک میں دستیاب ہیں، جس سے تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے والے جدید ٹولز تک رسائی مزید آسان ہو گئی ہے۔