The Dawn News - Sport - Cricket

بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، روایتی ہتھکنڈوں کو برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سرکار اور کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے بنگلہ دیش میں شیڈول سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع  نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اورحکومت نے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ جنرل میٹنگ کے مقام  کو تبدیل کرنے کے لیے رکن ممالک پر بھی دباؤ ڈالنا شروع کردیا، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی ایما پر اجلاس کی مخالفت کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ بھی مقام کی تبدیلی کے لیے لابنگ کررہے ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے رکن ممالک کو پرکشش آفرز بھی دی جارہی ہیں، متعدد کرکٹ بورڈز کی مخالفت کی وجہ سے اجلاس کا انعقاد خطرے میں پڑ رہا ہے۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے 24 جولائی کو ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس بلارکھا ہے، ذرائع کے مطابق رکن ممالک کی اکثریت ڈھاکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس کے حق میں ہے۔

خیال رہے کہ اگست میں شیڈول بھارت کے دورہِ بنگلہ دیش کو بھی دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا، سیریز میں دونوں ٹیموں نے 3 ٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کھیلنے تھے۔