The Dawn News - Sport

پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان
پاکستان کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 3 جولائی کو بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی تھی۔

بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ ہاکی 27 اگست سے 7 ستمبر 2025 تک بھارت میں شیڈول ہے۔

ادھر، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے این او سی کے لیے حکومت سے کلئیرنس مانگ لی تھی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کی درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی تھی۔

ڈان ٹی وی کی جانب سے بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا، جس پر ترجمان پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بتایا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 12 جون کو درخواست موصول ہوئی کہ بھارت میں 25 اگست سے7 ستمبر تک ایشیا ہاکی کپ مینز منعقد ہورہا ہے، یہ ہاکی ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ہے ۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ پاک بھارت موجودہ صورتحال کے تناظر میں حکومت پاکستان بتائے کہ قومی ہاکی ٹیم بھارت جاسکتی ہے یا نہیں۔