The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، شاہدرہ سے 4 کارکنان گرفتار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان پارلیمنٹ کا اسلام آباد سے روانہ ہونے والا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔

ڈان نیو ز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قافلے کے لاہور پہنچنے سے قبل ہی پولیس کی بھاری نفری شاہدرہ پہنچی، پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی قافلے اور کارکنوں کو جمع ہونے کی اجازت نہیں، جبکہ پولیس نے شاہدرہ سے پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی سمیت 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔

آئندہ کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا رائیونڈ کے نجی فارم ہاؤس میں اجلاس جاری ہے، ذرائع  کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں 5 اگست سے شروع ہونے والی تحریک کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

تحریک انصاف کے اجلاس میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پارٹی رہنما شریک ہیں جبکہ اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کے حوالے سے کل پریس بریفنگ کے زریعے آگاہ کیا جائے گا۔

لاہور روانگی سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے، جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کوئی احتجاج کے لیے جارہے ہیں، وہ جان لیں یہ محض اظہارِ یکجہتی ہے۔

لاہور روانگی سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا ہاؤس میں جمع ہوئے، اجلاس میں پارٹی قیادت، قومی اسمبلی، خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے ارکین نے شرکت کی۔

اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا کہ لاہور صرف بات چیت کے لیے جا رہے ہیں، کوئی غیر آئینی سرگرمی ہمارا مقصد نہیں، گرفتاریوں کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیان میں کہا کہ قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے، صرف امن، محبت، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام لے کر جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کوئی احتجاج ہے وہ یہ جان لے کہ یہ محض اظہارِ یکجہتی ہے، ہمارا مقصد انتشار نہیں بلکہ جمہوری اقدار کا تحفظ ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت قافلہ لاہور میں مختلف ملاقاتیں کرے گا، جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور سینیٹ انتخابات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔