The Dawn News - Tech

انسٹاگرام کی جانب سے چائلڈ پورنوگرافی الزامات کے تحت اکاؤنٹس بند کیے جانے کا انکشاف
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی جانب سے غلط چائلڈ پورنوگرافی کیسز کی بنیاد پر مونیٹائزڈ سمیت عام اکاؤنٹس کو بند کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

انسٹاگرام سمیت میٹا کمپنی کے پلیٹ فارم فیس بک پر بھی بچوں کی فحش اور نازیبا ویڈیوز سے متعلق سخت پالیسی نافذ ہے، پلیٹ فارمز پر کم عمر لڑکوں اور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے والے اکاؤنٹس پر متعدد پابندیاں عائد کردی جاتی ہیں، بعض اوقات ایسے اکاؤنٹس کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا جاتا ہے۔

بچوں کا نامناسب اور فحش مواد شیئر کرنے والے اکاؤنٹس کو اپیل کرنے کا آپشن فراہم کیا جاتا ہے، تاہم اب انشکاف سامنے آیا ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے غلط چائلڈ پورنوگرافی کیسز کے تحت اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق انسٹاگرام کی جانب سے غلط کیسز کی بنا پر اکاؤنٹس کو بند کیے جانے کی تعداد بڑھنے پر صارفین نے آن لائن پٹیشن کا آغاز بھی کردیا۔

برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں پیسے کمانے والے اکاؤنٹس سمیت عام اکاؤنٹس کے مواد کو غلط سمجھ کر انہیں ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا جب کہ اکاؤنٹس ہولڈرز کو درخواست کا آپشن بھی فراہم نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

عام طور پر انسٹاگرام کا الگورتھم یا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی نظام بچوں سے متعلق نامناسب اور فحش مواد کی نشاندہی کرکے اکاؤںٹ ہولڈر کو انتباہ جاری کرتاہے اور بعض اوقات اکاؤنٹ کو درخواست کا آپشن دیے بغیر اسے بند کردیا جاتا ہے۔

کسی کم عمر لڑکی یا لڑکے کے ساتھ بڑی عمر کے یا خاتون کے رومانوی مناظر کو بھی میٹا کے پلیٹ فارم چائلڈ پورنوگرافی میں شمار کرتے ہیں اور ایسے مواد کو بھی شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

بعض اوقات میٹا کے اکاؤنٹس کسی ماں اور بیٹے جب کہ بیٹی اور والد کے رومانوی مناظر کو بھی چائلڈ پورونوگرافی میں شمار کرکے ایسے مواد کو فحش اور نامناسب قرار دیتے ہیں اور صارفین ایسے مواد کی شکایات کرتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم میٹا کی جانب سے ایسی شکایات کا ازالہ نہیں کیا جاتا۔