The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان سٹیزن پورٹل کی سروس صرف اینڈرائیڈ پر متاثر ہے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
پاکستان سٹیزن پورٹل میں تکنیکی خرابی پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) کا موقف سامنے آگیا، پاکستان سٹیزن پورٹل کی سروس صرف اینڈرائیڈ پر متاثر ہے، پاکستان سٹیزن پورٹل کے آئی او ایس اور ویب پورٹل درست کام کر رہے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے پاکستان سٹیزن پورٹل میں تکنیکی خرابی پر سرکاری مؤقف جاری کردیا ہے، پاکستان سٹیزن پورٹل کی سروس صرف اینڈرائیڈ پر متاثر ہے۔

وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے آئی او ایس اور ویب پورٹل درست کام کر رہے ہیں، اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاکستان سٹیزن پورٹل کا نیا ورژن تیار کرلیا گیا ہے۔

وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ ایپ کا نیا ورژن پلے اسٹور کو منظوری کے لیے بھیجا گیا ہے، پلے اسٹور سے نیا ورژن منظور ہوتے ہی مسئلہ حل ہو جائے گا۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ ورژن میں مسئلہ ایس ایس ایل اور کوڈنگ کی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی عارضی ہے، سٹیزن پورٹل کی مکمل بحالی متوقع ہے، صارفین ویب پورٹل اور آئی او ایس ورژن کے ذریعے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔