The Dawn News - Pakistan - Punjab

مظفر گڑھ: مدرسے کے 4 بچوں کیساتھ ڈھائی ماہ تک بدفعلی کرنے والے 2 اساتذہ گرفتار
جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مدرسے کے 4 کم عمر طلبہ سے مبینہ بدفعلی کا انکشاف ہونے پر پولیس نے 2 اساتذہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ملزمان ڈھائی ماہ تک چاروں طلبہ کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بناتے رہے، چاروں متاثرہ بچوں کی عمریں 11 اور 12 سال کے درمیان ہیں۔

پولیس کے مطابق چاروں طلبہ کو دینی تعلیم کے حصول کے لیے موضع باقر شاہ کے ایک مدرسے میں داخل کروایا گیا تھا، ڈھائی ماہ تک ظلم برداشت کرنے کے بعد بچوں کے اہل خانہ کو بتانے پر معاملے کا بھید کھلا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچوں کے لواحقین کی مدعیت میں تھانہ صدر علی پور میں درج کرلیا۔

اس حوالے سے مظفرگڑھ  پولیس کے ترجمان وسیم خان گوپانگ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) ڈاکٹر  محمد رضوان احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔

انہوں نے بتایا کہ اندراج مقدمہ میں نامزد مدرسے کے دونوں اساتذہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، متاثرہ بچوں اور اساتذہ کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اس مقدمے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے پر میڈیا اور عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔