The Dawn News - Pakistan

عمران خان کے بیٹے تحریک چلانے نہیں اپنے والد سے ملنے آرہے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے تحریک چلانے نہیں، اپنے والد سے ملنے آرہے ہیں۔

ڈان نیو زکے  پروگرام ’ دوسرا رخ ’ میں  میزبان نادر گرامانی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما  بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ  عمران خان کے بیٹے تحریک چلانے نہیں اپنے والد سے ملنے آ رہے ہیں۔

علی ظفر نے کہا کہ  تحریک چلانا سیاسی قیادت کا کام ہے،  بانی کے بیٹے اگر چاہیں تو تحریک میں شامل ہو سکتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ (علی امین گنڈاپور کی جانب سے دیے گئے) 90روز کے الٹی میٹم سے کنفیوژن پیدا ہوا۔

خیال رہے کہ  عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے چند روز قبل کہا تھا کہ  عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آئیں گے اور تحریک کا حصہ بنیں گے، پہلے وہ امریکا جارہے ہیں وہاں وہ انسانی حقوق کے اداروں کو بتائیں گے کہ ان کے والد کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے۔