The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کی درخواستیں پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ 30 دن کے اندر کمیشن تشکیل دیا جائے، عدالت نے کہا کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ کمیشن 4 ماہ میں اپنی کارروائی مکمل کرے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید ریمارکس دیے کہ کمیشن کو اگر مزید وقت چاہیے ہو تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔