The Dawn News - Pakistan - Islamabad

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے 98ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (  آئی ایس پی آر )  کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب  میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے چینی عوام، عسکری قیادت اور پیپلز لبریشن آرمی کے تمام رینکس کو دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے  صدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت میں چین کی غیر معمولی ترقی اور تیز رفتار جدیدیت میں پی ایل اے کے کلیدی کردار کو سراہا، جس نے عوامی جمہوریہ چین کو امن، استحکام اور خوشحالی کا ایک اہم ستون بنا دیا ہے۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے علاقائی سیکیورٹی کے تناظر میں چین کو استحکام کا ضامن قرار دیا۔

اپنے خطاب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاکستان اور چین کے دیرینہ اور آزمودہ،  آہنی برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور اس منفرد تعلق کو ہر شعبے میں مزید وسعت دینے اور گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کو دہرایا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر تعاون کو آگے بڑھانے، دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے اور علاقائی ہم آہنگی و ترقی کے فروغ کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ تقریب سول و عسکری حکام، میڈیا نمائندگان، کاروباری رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے اراکین سمیت معزز شرکاء کی موجودگی سے بھرپور تھی، جو اس شراکت داری کی وسیع تر حمایت کو ظاہر کرتی ہے۔